Pages

Subscribe:

Ads 468x60px

Labels

comments

Wednesday, 11 April 2012

ابو جہل تا اسفندیار

ابو جہل تا اسفندیار
ابن علی

بہت سارے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ہم نے جماعت نہم دہم کے کورس سے اسلامی آیات کیوں حذف کیے؟ جواب بہت سادہ سا ہے کہ ہمیں اور اسامہ بن لادن، ملا عمر اور بیت اللہ محسود جیسے دہشت گرد نہیں پیدا کرنے بلکہ انجئنیرز اور ڈاکٹرز پیدا کرنے ہیں۔
حوالا کے لئے دیکھیں: http://tinyurl.com/7nyd833

"محبِ وطن" اسفندیار کی اردو اپنے اعلیٰ اسلوب سے عیاں ہے۔ عبارت کے آخر میں دیا گیا لنک کلِک کیجئے، یہ اسفندیار کے اپنے فیس بک پیج سے لیا گیا ہے۔ اسفندیار ولی کے الفاظِ زریں! اسلام کے شیروں کی سرزمین پر نحوست کا نشان! عزت دار پختونوں کے عظیم نام پر ایک بدنما داغ! "جماعت نہم دہم کے کورس سے اسلامی آیات کو حذف کرنے" کا برملا اعتراف ہی نہیں ہورہا، دادطلب نگاہوں سے میرے اور آپ کی طرف دیکھا بھی جارہا ہے۔ بھلا میں اور آپ اس پر داد دینے میں لیٹ کیوں ہوگئے؟ تف ہے ہم پر! نصاب سے آیاتِ قرآن کو ہی تو خارج کیا گیا ہے، اس پر

Thursday, 8 March 2012

اسلامی تاریخ میں سائنسی کامیابیوں پر ایک نظر

اسلامی تاریخ میں سائنسی کامیابیوں پر ایک نظر
قمرالزمان مصطفوی
اسلامی ریاست کے مسلم اور غیر مسلم لوگوں کے سائنس کے میدان میں کارناموں کو نمایاں کرنے کا مقصد سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ان کی روشن خدمات کو سراہنا ہے۔ اگرچہ ابتداء میں مسلمانوں کا زیادہ تر سائنسی علم بھارتیوں، ایرانیوں، چینیوں اور یونانیوں کی طرف سے آیا تو انہوں نے تیزی سے نہ صرف اس علم کو وسعت دی بلکہ نئے شعبہ جات بھی بنا ئے۔اسلام سے پہلے عرب تاریخ اور جغرافیہ کا ابتدائی علم رکھتے تھے لیکن ان کی تاریخ مقامی قبیلوں اور چند علاقوں کے تذکروں تک محدود تھی۔ اسلام کے ابتدائی دنوں

Monday, 5 March 2012

Tuesday, 28 February 2012